Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:75 — یوسف(یوسف)

وہ بولے،’’اگریہ اس کے تھیلے سے ملا ،تو سزایہ ہے کہ ،چور تمہارا ہوگا۔ہم قصوروار کو اسی طرح سزا دیتے ہیں۔‘‘

[12:74] انہوں نے کہا،’’چور کی سزا کیا ہے،اگر تم جھوٹے نکلے؟‘‘

[12:76] پھر اس نے اپنے بھائی کے صندوق کی طرف جانے سے پہلے آغاز ان کے صندوقوں کی چیکنگ سے کیا ،اور اس نے اپنے بھائی کے صندوق سے وہ برآمد کرلیا۔اس طرح ہم نے یوسف کی خاطر منصوبہ مکمل کردیا؛اگر وہ بادشاہ کے قانون پر عمل کرتا تو اپنے بھائی کو نہیں رکھ سکتا تھا۔لیکن یہ خدا کی منشا تھی ۔ہم جس کو چاہیں عظیم مرتبہ عطا کرتے ہیں۔ہر اہل علم سے اوپر ایک اور بھی ہوتا ہے جو اس سے زیادہ صاحب علم ہوتا ہے ۔