Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:76 — یوسف(یوسف)

فَبَدَأَ بِأَوعِيَتِهِم قَبلَ وِعاءِ أَخيهِ ثُمَّ استَخرَجَها مِن وِعاءِ أَخيهِ ۚ كَذٰلِكَ كِدنا لِيوسُفَ ۖ ما كانَ لِيَأخُذَ أَخاهُ فى دينِ المَلِكِ إِلّا أَن يَشاءَ اللَّهُ ۚ نَرفَعُ دَرَجٰتٍ مَن نَشاءُ ۗ وَفَوقَ كُلِّ ذى عِلمٍ عَليمٌ

پھر اس نے اپنے بھائی کے صندوق کی طرف جانے سے پہلے آغاز ان کے صندوقوں کی چیکنگ سے کیا ،اور اس نے اپنے بھائی کے صندوق سے وہ برآمد کرلیا۔اس طرح ہم نے یوسف کی خاطر منصوبہ مکمل کردیا؛اگر وہ بادشاہ کے قانون پر عمل کرتا تو اپنے بھائی کو نہیں رکھ سکتا تھا۔لیکن یہ خدا کی منشا تھی ۔ہم جس کو چاہیں عظیم مرتبہ عطا کرتے ہیں۔ہر اہل علم سے اوپر ایک اور بھی ہوتا ہے جو اس سے زیادہ صاحب علم ہوتا ہے ۔

[12:75] وہ بولے،’’اگریہ اس کے تھیلے سے ملا ،تو سزایہ ہے کہ ،چور تمہارا ہوگا۔ہم قصوروار کو اسی طرح سزا دیتے ہیں۔‘‘

[12:77] انہوں نے کہا،’’اگر اسی نے چرایا ہے،تو اسی طرح ماضی میں اس کے بھائی نے کیا تھا ۔‘‘یوسف نے اپنے احساسات اپنے اندر چھپالیے،اور انہیں کوئی اشارہ نہ دیا ۔اس نے (اپنے دل میں )کہا،’’تم واقعی برئے ہو۔خدا تمہار ے بہتان خوب جانتا ہے۔‘‘