Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:77 — یوسف(یوسف)

انہوں نے کہا،’’اگر اسی نے چرایا ہے،تو اسی طرح ماضی میں اس کے بھائی نے کیا تھا ۔‘‘یوسف نے اپنے احساسات اپنے اندر چھپالیے،اور انہیں کوئی اشارہ نہ دیا ۔اس نے (اپنے دل میں )کہا،’’تم واقعی برئے ہو۔خدا تمہار ے بہتان خوب جانتا ہے۔‘‘

[12:76] پھر اس نے اپنے بھائی کے صندوق کی طرف جانے سے پہلے آغاز ان کے صندوقوں کی چیکنگ سے کیا ،اور اس نے اپنے بھائی کے صندوق سے وہ برآمد کرلیا۔اس طرح ہم نے یوسف کی خاطر منصوبہ مکمل کردیا؛اگر وہ بادشاہ کے قانون پر عمل کرتا تو اپنے بھائی کو نہیں رکھ سکتا تھا۔لیکن یہ خدا کی منشا تھی ۔ہم جس کو چاہیں عظیم مرتبہ عطا کرتے ہیں۔ہر اہل علم سے اوپر ایک اور بھی ہوتا ہے جو اس سے زیادہ صاحب علم ہوتا ہے ۔

[12:78] وہ بولے،اے بھلے مانس،اس کاباپ بہت بوڑھا ہے؛کیا تم اس کی جگہ ہم میں سے ایک کو رکھ لو گے؟ہم دیکھتے ہیں تم ایک مہربان شخض ہو۔‘‘