قرآن 12:78 — یوسف(یوسف)
وہ بولے،اے بھلے مانس،اس کاباپ بہت بوڑھا ہے؛کیا تم اس کی جگہ ہم میں سے ایک کو رکھ لو گے؟ہم دیکھتے ہیں تم ایک مہربان شخض ہو۔‘‘
[12:77] انہوں نے کہا،’’اگر اسی نے چرایا ہے،تو اسی طرح ماضی میں اس کے بھائی نے کیا تھا ۔‘‘یوسف نے اپنے احساسات اپنے اندر چھپالیے،اور انہیں کوئی اشارہ نہ دیا ۔اس نے (اپنے دل میں )کہا،’’تم واقعی برئے ہو۔خدا تمہار ے بہتان خوب جانتا ہے۔‘‘
[12:79] اس نے کہا،خدا کی پناہ،کہ ہم اس کی جگہ دوسرا بندہ لیںجس کے قبضے سے ہماری اشیائ برآمد ہوئی ہیں۔ورنہ ہم ظالم ہونگے۔‘‘