Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:79 — یوسف(یوسف)

اس نے کہا،خدا کی پناہ،کہ ہم اس کی جگہ دوسرا بندہ لیںجس کے قبضے سے ہماری اشیائ برآمد ہوئی ہیں۔ورنہ ہم ظالم ہونگے۔‘‘

[12:78] وہ بولے،اے بھلے مانس،اس کاباپ بہت بوڑھا ہے؛کیا تم اس کی جگہ ہم میں سے ایک کو رکھ لو گے؟ہم دیکھتے ہیں تم ایک مہربان شخض ہو۔‘‘

[12:80] جب وہ اس کا ارادہ بدلنے سے مایوس ہوگئے ،تو ایک دوسرے سے مشورہ کرنے لگے۔ان میں سب سے بڑے نے کہا،’’کیا تمہیں احساس نہیں کہ تمہارے باپ نے خدا کو حاظر ناظر جان کا تم سے پختہ عہد لیاتھا؟ماضی میں تم نے یوسف کو کھویا تھا ۔میں اپنے والد کی اجازت ملنے تک یہ جگہ نہیں چھوڑوں گا،یا جب تک خدا میرا فیصلہ نہیں کردیتا؛وہ بہترین فیصلہ کرنیوالا ہے۔