Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:80 — یوسف(یوسف)

فَلَمَّا استَيئَسوا مِنهُ خَلَصوا نَجِيًّا ۖ قالَ كَبيرُهُم أَلَم تَعلَموا أَنَّ أَباكُم قَد أَخَذَ عَلَيكُم مَوثِقًا مِنَ اللَّهِ وَمِن قَبلُ ما فَرَّطتُم فى يوسُفَ ۖ فَلَن أَبرَحَ الأَرضَ حَتّىٰ يَأذَنَ لى أَبى أَو يَحكُمَ اللَّهُ لى ۖ وَهُوَ خَيرُ الحٰكِمينَ

جب وہ اس کا ارادہ بدلنے سے مایوس ہوگئے ،تو ایک دوسرے سے مشورہ کرنے لگے۔ان میں سب سے بڑے نے کہا،’’کیا تمہیں احساس نہیں کہ تمہارے باپ نے خدا کو حاظر ناظر جان کا تم سے پختہ عہد لیاتھا؟ماضی میں تم نے یوسف کو کھویا تھا ۔میں اپنے والد کی اجازت ملنے تک یہ جگہ نہیں چھوڑوں گا،یا جب تک خدا میرا فیصلہ نہیں کردیتا؛وہ بہترین فیصلہ کرنیوالا ہے۔

[12:79] اس نے کہا،خدا کی پناہ،کہ ہم اس کی جگہ دوسرا بندہ لیںجس کے قبضے سے ہماری اشیائ برآمد ہوئی ہیں۔ورنہ ہم ظالم ہونگے۔‘‘

[12:81] جائو واپس اپنے والد کے پاس اور اسے بتائو۔۔۔’ہمارے باپ ،تمہارے بیٹے نے چوری کی ہے۔ہمیں یقین ہے،کیونکہ ہم خود اس کے گواہ ہیں۔یہ ایک غیر متوقع واقعہ تھا ۔