Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 13:17 — گرج چمک (الرعد)

أَنزَلَ مِنَ السَّماءِ ماءً فَسالَت أَودِيَةٌ بِقَدَرِها فَاحتَمَلَ السَّيلُ زَبَدًا رابِيًا ۚ وَمِمّا يوقِدونَ عَلَيهِ فِى النّارِ ابتِغاءَ حِليَةٍ أَو مَتٰعٍ زَبَدٌ مِثلُهُ ۚ كَذٰلِكَ يَضرِبُ اللَّهُ الحَقَّ وَالبٰطِلَ ۚ فَأَمَّا الزَّبَدُ فَيَذهَبُ جُفاءً ۖ وَأَمّا ما يَنفَعُ النّاسَ فَيَمكُثُ فِى الأَرضِ ۚ كَذٰلِكَ يَضرِبُ اللَّهُ الأَمثالَ

وہ آسمان سے پانی برساتا ہے،جس کے نتیجے میں وادیوں سے پانی باہر نکلنے لگتا ہے،پھر تیز پانی کی دھاریں جھاگ پیدا کرتی ہیں ۔اسی طرح ،جب وہ زیور اور آلات کی تیاری کےلئے دھاتوں کو صاف کرنے کےلیے آگ استعمال کرتے ہیں ،جھاگ پیدا ہوتی ہے۔اس طرح خدا حق اورباطل کی مثالوں کا حوالہ دیتاہے ۔جہاں تک جھاگ کا تعلق ہے ،وہ ضائع ہوجاتی ہے ،جبکہ لوگوں کے فائدے کی چیز زمین پر ٹھہرجا تی ہے۔خدا اس طرح مثالوں کا حوالہ دیتا ہے ۔

[13:16] کہہ دو،’’آسمانوں اور زمین کا مالک کون ہے؟‘‘کہو’’خدا‘‘۔کہہ دو ،’’پھر تم اس کے سو ا ایسے آقا کیوں بناتے ہوجو اپنے آپ کو بھی فائدہ اور نقصان نہیں پہنچا سکتے ؟‘‘کہہ دو،’’کیا اندھا بینا کے برابر ہوتا ہے؟کیا اندھیرا اورروشنی ایک جیسے ہوتے ہیں؟‘‘کیا انہوں نے خدا کے سوا ایسے شریک پا لیے ہیں جنہوں نے خدا کی تخلیق کردہ مخلوق جیسی مخلوق پیدا کی ہے ،اس حد تک کہ دونوں مخلوقات میں امتیاز نہ کیا جاسکتا ہو؟کہہ دو ،’’خدا وہ ہے جس نے سب کوپیدا کیا ہے ،وہ واحد ہے اورسب سے اعلی۔‘‘

[13:18] جو اپنے رب کو مانتے ہیں وہ اچھے صلے کے مستحق ہیں ۔اوروہ جو اس کو ماننے میں ناکام رہے ،اگر ان کے پاس زمین پر سب کچھ ہو۔یا اس سے بھی دگنا ۔تو وہ اسے ہنسی خوشی فدیہ میں دے دیں گے۔انہوں نے سخت مصیبت مول لے لی ،ان کا آخری ٹھکانہ جہنم ہے ؛کیسی پریشان کن منزل ہے۔