Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 13:2 — گرج چمک (الرعد)

اللَّهُ الَّذى رَفَعَ السَّمٰوٰتِ بِغَيرِ عَمَدٍ تَرَونَها ۖ ثُمَّ استَوىٰ عَلَى العَرشِ ۖ وَسَخَّرَ الشَّمسَ وَالقَمَرَ ۖ كُلٌّ يَجرى لِأَجَلٍ مُسَمًّى ۚ يُدَبِّرُ الأَمرَ يُفَصِّلُ الءايٰتِ لَعَلَّكُم بِلِقاءِ رَبِّكُم توقِنونَ

خدا وہ ہے جس نے آسمان کھڑے کیے ان ستونوں کے بغیر جوتم دیکھ سکتے ہو،اور پھر تمام اختیارات سنبھال لیے۔اس نے سورج اور چاند کو حکم دیا ،ان میں سے ہرایک چل رہا ہے (اپنے مدار میں) پیش معینہ مدت کےلئے۔سب کچھ اسکے اختیار میں ہے اور آیات کی تشریح کرتا ہے تاکہ تمہیں تمہارے رب سے ملاقات کایقین ہوجائے۔

[13:1] الف ۔ل ۔م۔ر۔*یہ (حروف)اس کتاب کے ثبوت ہیں ۔جوکچھ تم پر تمہارے خدا کی طرف سے نازل کیا جاتا ہے وہ حق ہے ،لیکن زیادہ تر لوگ یقین نہیں کرتے

[13:3] وہ وہ ذات ہے جس نے زمین بنائی اور اس پر پہاڑ اور دریا جمائے۔اور پھلوں کی مختلف اقسام سے ،اس نے ان کے جوڑے بنائے۔۔نر اور مادہ ۔یہ ان لوگوں کے لیے ٹھوس ثبوت ہیں جو سمجھ رکھتے ہیں۔