Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 13:33 — گرج چمک (الرعد)

کیا اسکے برابر کوئی ہے ،جو ہرذی روح کو کنٹرول کرتا ہے ؟اسکے باوجود وہ خدا کے مخالف شریک بنانے ہیں۔کہہ دیجیے،’’ان کے نام لو۔کیا تم خداکو زمین پر موجود اس چیز کی اطلاع دے رہے ہوجو وہ نہیں جانتا؟یا، تم صر ف جھوٹی باتیں گھڑ رہے ہو؟‘‘بے شک کافروں کی سکبمیں ان کی نظروں میں خوشنمابنا دی گئی ہیں۔اس طرح انہیں صحیح راستے سے پھیرا جاتا ہے ۔جسے خدا بھٹکا دے اسے کوئی رہ نما نہیں ملتا ۔

[13:32] آپ سے پہلے تمام پیغمبروں کا مذاق اڑا یا گیا ،ہم نے کافروں کو ایسے کرنے دیا،پھرہم نے انہیں سزا دی ۔میری سزا کس قدر خوفناک تھی !

[13:34] انہیں اس زندگی میں بھی سزا ملے گی اور آخرت کی سزا تو اس سے کہیں بری ہے۔خدا کے مقابلے میں انہیں کوئی بچا نہیں سکتا ۔