قرآن 13:34 — گرج چمک (الرعد)
انہیں اس زندگی میں بھی سزا ملے گی اور آخرت کی سزا تو اس سے کہیں بری ہے۔خدا کے مقابلے میں انہیں کوئی بچا نہیں سکتا ۔
[13:33] کیا اسکے برابر کوئی ہے ،جو ہرذی روح کو کنٹرول کرتا ہے ؟اسکے باوجود وہ خدا کے مخالف شریک بنانے ہیں۔کہہ دیجیے،’’ان کے نام لو۔کیا تم خداکو زمین پر موجود اس چیز کی اطلاع دے رہے ہوجو وہ نہیں جانتا؟یا، تم صر ف جھوٹی باتیں گھڑ رہے ہو؟‘‘بے شک کافروں کی سکبمیں ان کی نظروں میں خوشنمابنا دی گئی ہیں۔اس طرح انہیں صحیح راستے سے پھیرا جاتا ہے ۔جسے خدا بھٹکا دے اسے کوئی رہ نما نہیں ملتا ۔
[13:35] جس جنت کا وعدہ نیکو کاروں سے کیا گیا ہے اس کی مثال ایسے ہے ،جس میں نہریں بہتی ہونگی ،ناختم ہونے والی نعمتیں اورٹھنڈی چھاؤںہونگی۔ایسا ہوگا ٹھکانا ان کے لیے جو پرہیزگاری اختیار کرینگے ،جبکہ کافروں کا ٹھکانا جہنم ہے۔