قرآن 14:8 — ابراہیم(ابراہیم)
موسی ٰنے کہا اگر تم کفر کرتے ہوتمام اہل زمین کے ساتھ ،خدا کو کوئی ضرورت نہیں ، قابل تعریف ہے وہ ۔‘‘
[14:7] تمہارے خدا نے لکھ دیا ہے :’’تم جتنا زیادہ میرا شکر کرو گے،میں اتنا زیادہ تمہیں دوں گا۔‘‘لیکن اگر تم نے ناشکری کی تو میری سزا نہایت سخت ہے۔
[14:9] کیا تم نے اپنے سے پہلے والوں کے بارے میں نہیں سنا ۔نوح کے لوگ،عاد‘،ثموداور وہ جو ان کے بعد آئے اور جن کو صرف خدا جانتا ہے ؟ان کے پیغمبر ان کے پاس کھلی نشانیاں لے کر گئے لیکن انہوں نے ان سے توہین آمیز سلوک کیا اور کہا،’’ہم نہیں مانتے اس کو جس کے ساتھ تمہیں بھیجا گیا ہے ۔ہمیں تمہارے پیغام پر شک (skeptical)ہے؛شک سے بھرپور۔‘‘