Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:62 — شھد کی مکھی (النحل)

وہ خدا کے لئے نامزد کرتے ہیں وہ جسے وہ خود کے لئے ناپسند کرتے ہیں ، لہٰذا وہ اپنی ہی زبانوں سے جھوٹ بولتے ہیں کہ وہ نیک ہیں! کوئی شک نہیں کہ ، وہ جہنم مول لے چکے ہیں ، کیونکہ انہوں نے بغاوت کی ہے۔

[16:61] اگر خدا لوگوں کو ان کے جرائم کے لئے سزا دیتا، تو اُس نے زمین پر موجود تمام مخلوق کوہلاک کر ڈالا ہو تا۔ لیکن وہ انہیں ایک مخصوص ، پیش معینہ وقت تک کے لئے مہلت دیتا ہے ۔جب ان کا وقت پورا ہو جاتا ہے ، تو وہ ایک گھنٹا بھی اس میں تاخیرنہیں کرسکتے ، اور نہ ہی اس میں پہل کرسکتے ہیں۔

[16:63] خدا کی قسم ، ہم نے تم سے پہلے گروہوں کی طرف(پیغمبر) بھیجے ہیں ، لیکن شیطان نے ان کی نظروں میں ان کے کام آراستہ کر دیے۔ اس کے نتیجے میں، اب وہ ان کا رب ہے، اور وہ ایک دردناک عذاب مول لے چکےہیں۔