قرآن 16:63 — شھد کی مکھی (النحل)
خدا کی قسم ، ہم نے تم سے پہلے گروہوں کی طرف(پیغمبر) بھیجے ہیں ، لیکن شیطان نے ان کی نظروں میں ان کے کام آراستہ کر دیے۔ اس کے نتیجے میں، اب وہ ان کا رب ہے، اور وہ ایک دردناک عذاب مول لے چکےہیں۔
[16:62] وہ خدا کے لئے نامزد کرتے ہیں وہ جسے وہ خود کے لئے ناپسند کرتے ہیں ، لہٰذا وہ اپنی ہی زبانوں سے جھوٹ بولتے ہیں کہ وہ نیک ہیں! کوئی شک نہیں کہ ، وہ جہنم مول لے چکے ہیں ، کیونکہ انہوں نے بغاوت کی ہے۔
[16:64] ہم نے آپ پر یہ کتاب نازل کی ہے،ان کو وہ بتانے کے لیئے جس میں وہ اختلاف کرتےہیں ، اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں ان کے لئے ہدایت اور رحمت فراہم کرنے کے لئے۔