Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:64 — شھد کی مکھی (النحل)

ہم نے آپ پر یہ کتاب نازل کی ہے،ان کو وہ بتانے کے لیئے جس میں وہ اختلاف کرتےہیں ، اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں ان کے لئے ہدایت اور رحمت فراہم کرنے کے لئے۔

[16:63] خدا کی قسم ، ہم نے تم سے پہلے گروہوں کی طرف(پیغمبر) بھیجے ہیں ، لیکن شیطان نے ان کی نظروں میں ان کے کام آراستہ کر دیے۔ اس کے نتیجے میں، اب وہ ان کا رب ہے، اور وہ ایک دردناک عذاب مول لے چکےہیں۔

[16:65] خدا آسمان سےپانی برساتا ہےزمین کو پھر سے زندہ کرنے کے لئے مرجانے کے بعد۔ یہ ثبوت(کافی ) ہونا چاہیئے اُن لوگوں کے لیئے جو سن سکتے ہیں ۔