Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:65 — شھد کی مکھی (النحل)

خدا آسمان سےپانی برساتا ہےزمین کو پھر سے زندہ کرنے کے لئے مرجانے کے بعد۔ یہ ثبوت(کافی ) ہونا چاہیئے اُن لوگوں کے لیئے جو سن سکتے ہیں ۔

[16:64] ہم نے آپ پر یہ کتاب نازل کی ہے،ان کو وہ بتانے کے لیئے جس میں وہ اختلاف کرتےہیں ، اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں ان کے لئے ہدایت اور رحمت فراہم کرنے کے لئے۔

[16:66] اور مویشیوں میں آپ کے لئے ایک سبق ہے: ہم ان کے پیٹ سےآپ کے لیئے ایک مشروب فراہم کرتے ہیں ۔ ہضم شدہ کھانے اور خون کے درمیان سے، آپ خالص دودھ حاصل کرتے ہیں ،پینےوالوں کے لئےمزیدار۔