Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:66 — شھد کی مکھی (النحل)

اور مویشیوں میں آپ کے لئے ایک سبق ہے: ہم ان کے پیٹ سےآپ کے لیئے ایک مشروب فراہم کرتے ہیں ۔ ہضم شدہ کھانے اور خون کے درمیان سے، آپ خالص دودھ حاصل کرتے ہیں ،پینےوالوں کے لئےمزیدار۔

[16:65] خدا آسمان سےپانی برساتا ہےزمین کو پھر سے زندہ کرنے کے لئے مرجانے کے بعد۔ یہ ثبوت(کافی ) ہونا چاہیئے اُن لوگوں کے لیئے جو سن سکتے ہیں ۔

[16:67] اور کھجوروں اور انگور کے پھلوں سے تم نشہ اور عمدہ رزق بناتے ہو ۔ یہ ثبوت (کافی ) ہونا چاہئے سمجھنے والے لوگوں کے لئے۔