Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:67 — شھد کی مکھی (النحل)

اور کھجوروں اور انگور کے پھلوں سے تم نشہ اور عمدہ رزق بناتے ہو ۔ یہ ثبوت (کافی ) ہونا چاہئے سمجھنے والے لوگوں کے لئے۔

[16:66] اور مویشیوں میں آپ کے لئے ایک سبق ہے: ہم ان کے پیٹ سےآپ کے لیئے ایک مشروب فراہم کرتے ہیں ۔ ہضم شدہ کھانے اور خون کے درمیان سے، آپ خالص دودھ حاصل کرتے ہیں ،پینےوالوں کے لئےمزیدار۔

[16:68]   اور آپ کے رب نے شہد کی مکھی کو وحی کی : پہاڑوں اور درختوں میں گھر تعمیر کرو، اور وہ (چھتوں ) میں آپ کے لئے تعمیر کرتے ہیں۔