Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:68 — شھد کی مکھی (النحل)

  اور آپ کے رب نے شہد کی مکھی کو وحی کی : پہاڑوں اور درختوں میں گھر تعمیر کرو، اور وہ (چھتوں ) میں آپ کے لئے تعمیر کرتے ہیں۔

[16:67] اور کھجوروں اور انگور کے پھلوں سے تم نشہ اور عمدہ رزق بناتے ہو ۔ یہ ثبوت (کافی ) ہونا چاہئے سمجھنے والے لوگوں کے لئے۔

[16:69] پھر ہرقسم کے پھلوں میں سے کھائو، اپنے رب کے تیارکردہ نقشے کی ہو بہو پیروی کرتے ہوئے۔ اپنے پیٹ سے لوگوں کے لیے شفا یابی ہے جس میں مختلف رنگوں کا ایک مشروب، آتا ہے۔یہ ثبوت(کافی) ہونا چاہئے اُن لوگوں کے لیے جو غور وفکرکرتے ہیں۔ *