Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:72 — شھد کی مکھی (النحل)

اور خدا نے تم میں سے تمہارے لیےازواج کو بنایا اور تمہارے لیے ازواج سے بچوں اور پوتوں کو بنایا اور تمہارے لئےاچھا رزق فراہم کیا۔ کیاوہ باطل پر یقین کریں اور خدا کی نعمتوں کی ناشکری کریں؟

[16:71] خدا نے دوسروں کے مقابلے میں تم سے کچھ لوگوں کے لئےزیادہ فراہم کیا ہے۔ وہ لوگ جن کو کافی مقدار دی گئی ہے،وہ اپنی ملکیت میں سے اپنے ماتحتوں کو اس حد تک کبھی نہیں دیں گے کہ وہ ان کے شراکت دار بن جائیں۔ وہ کیاخدا کی نعمتوں کو ترک کردیں گے؟ *

[16:73] اس کے باوجود، وہ خدا کے سوا ان کی عبادت کرتےہیں جن کے پاس کوئی رزق نہیں نہ آسمانوں میں ،اور نہ زمین میں سے ،اور نہ وہ ان کو کچھ فراہم کر سکتے ہیں ۔