Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:73 — شھد کی مکھی (النحل)

اس کے باوجود، وہ خدا کے سوا ان کی عبادت کرتےہیں جن کے پاس کوئی رزق نہیں نہ آسمانوں میں ،اور نہ زمین میں سے ،اور نہ وہ ان کو کچھ فراہم کر سکتے ہیں ۔

[16:72] اور خدا نے تم میں سے تمہارے لیےازواج کو بنایا اور تمہارے لیے ازواج سے بچوں اور پوتوں کو بنایا اور تمہارے لئےاچھا رزق فراہم کیا۔ کیاوہ باطل پر یقین کریں اور خدا کی نعمتوں کی ناشکری کریں؟

[16:74] لہذا خدا کے لئے مثالیں پیش نہیں کرو؛خدا جانتا ہے، جبکہ تم نہیں جانتے۔