Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:74 — شھد کی مکھی (النحل)

لہذا خدا کے لئے مثالیں پیش نہیں کرو؛خدا جانتا ہے، جبکہ تم نہیں جانتے۔

[16:73] اس کے باوجود، وہ خدا کے سوا ان کی عبادت کرتےہیں جن کے پاس کوئی رزق نہیں نہ آسمانوں میں ،اور نہ زمین میں سے ،اور نہ وہ ان کو کچھ فراہم کر سکتے ہیں ۔

[16:75] خدا ایک غلام کی مثال بیان کرتا ہے جو کہ ملکیت ہے اور بلکل بےبس ہے، اس کے مقابلہ میں وہ جسے ہم نے اچھے رزق سے نوازا ہے ، جس میں سے وہ پوشیدہ اور اعلانیہ طور پر خیرات ادا کرتاہے۔ کیا یہ دونوں برابر ہیں؟ تعریف ہو خدا کی، ان میں سے اکثر نہیں جانتے۔