Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 16:75 — شھد کی مکھی (النحل)

خدا ایک غلام کی مثال بیان کرتا ہے جو کہ ملکیت ہے اور بلکل بےبس ہے، اس کے مقابلہ میں وہ جسے ہم نے اچھے رزق سے نوازا ہے ، جس میں سے وہ پوشیدہ اور اعلانیہ طور پر خیرات ادا کرتاہے۔ کیا یہ دونوں برابر ہیں؟ تعریف ہو خدا کی، ان میں سے اکثر نہیں جانتے۔

[16:74] لہذا خدا کے لئے مثالیں پیش نہیں کرو؛خدا جانتا ہے، جبکہ تم نہیں جانتے۔

[16:76] اور خُدا دو آدمیوں کی مثال بیان کرتا ہے: ایک گونگا ہے، کچھ کرنے کی صلاحیت سے قاصر، مکمل طور پر اپنے مالک پر انحصار کرتا ہے ۔وہ اسے جس راستے کی طرف اشارہ کرتا ہے، وہ کوئی اچھی چیز پیدا نہیں کر سکتا ۔ کیا وہ برابر ہے اُس کے جو انصاف کے ساتھ حکومت کرتا ہے اور سیدھے راستےکی ہدایت پرہے؟