قرآن 17:35 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
تم پورا ناپ کر دیناجب تم تجارت کرو، اور انصاف کے ساتھ وزن کرنا۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے اور زیادہ نیک ہے۔
[17:34] تم یتیموں کی رقم کوان کی اپنی بھلائی کے علاوہ نہیں چھونا،تب تک کہ وہ جوانی کو پہنچ جائیں۔ تم اپنے عہدوں کو پورا کرنا، کیونکہ عہد ایک بڑی ذمہ داری ہے۔
[17:36] تم کسی بھی اطلاع کو قبول نہیں کرنا جب تک کہ تم اپنےلئے خود اس کی تصدیق نہ کر لو۔ میں نے تمہیں سماعت، بینائی اور دماغ دیا ہے ،اور اسےاستعمال کرنا تمہاری ذمہ دار ی ہے۔