قرآن 17:36 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
تم کسی بھی اطلاع کو قبول نہیں کرنا جب تک کہ تم اپنےلئے خود اس کی تصدیق نہ کر لو۔ میں نے تمہیں سماعت، بینائی اور دماغ دیا ہے ،اور اسےاستعمال کرنا تمہاری ذمہ دار ی ہے۔
[17:35] تم پورا ناپ کر دیناجب تم تجارت کرو، اور انصاف کے ساتھ وزن کرنا۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے اور زیادہ نیک ہے۔
[17:37] تم زمین پر فخریہ اندازسے چلنا نہیں— تم زمین کو چھيد نہیں سکتے، اور نہ ہی تم پہاڑوں کی طرح لمبے ہو سکتے ہو۔