Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:62 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

اس نے کہا کہ، "چونکہ تم نے اس کو مجھ پر وقار دیا ہے، اگر تم مجھے قیامت کے دن تک مہلت دو، تو میں اس کی تمام نسل کواپنے قبضے میں لے لوں گا، سوائے چند ایک کے۔"

[17:61] جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ، "آدم کے آگے سجدہ کرو" تو وہ سجدہ میں گر پڑے، سوائے شیطان کے۔ اس نے کہا کہ، "کیامیں اس کے آگے سجدہ کرو ں جسے تم نےمٹی سے پیدا کیا ہے؟"

[17:63] اُس نے کہا، "تو جاؤ؛ تم اور وہ جو تمہاری پیروی کریں گے جہنم میں پہنچ جائیں گے اپنی جزا کے طور پر؛ ایک منصفانہ جزا ۔