قرآن 17:63 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
اُس نے کہا، "تو جاؤ؛ تم اور وہ جو تمہاری پیروی کریں گے جہنم میں پہنچ جائیں گے اپنی جزا کے طور پر؛ ایک منصفانہ جزا ۔
[17:62] اس نے کہا کہ، "چونکہ تم نے اس کو مجھ پر وقار دیا ہے، اگر تم مجھے قیامت کے دن تک مہلت دو، تو میں اس کی تمام نسل کواپنے قبضے میں لے لوں گا، سوائے چند ایک کے۔"
[17:64] "تم اپنی آواز کے ذریعے انہیں بہکانا، اور اپنی تمام افواج اور اپنے تمام آدمی ان کے خلاف متحرک کرنا، اوران کے مال اور ان کےبچوں میں حصہ داری کرنا، اور ان کو وعدہ دینا۔ جس کسی بھی چیز کا شیطان وعدہ دیتا ہے، ایک فریب سے زیادہ اور کچھ نہیں ہے۔