قرآن 18:53 — غار (الکھف)
مجرم دوزخ کو دیکھیں گے اور احساس کر لیں گے کہ وہ اس میں جا گریں گے ۔ انہیں اس سے کوئی خلاصی نہیں ہو گی ۔
[18:52] وہ دن آئے گا جب وہ کہے گا کہ، "میرے شریکوں کو پکارو، جن کا تم نےمیرے ساتھ معبود ہونے کا دعوی کیا تھا"،وہ انہیں پکاریں گے، لیکن وہ انہیں جواب نہیں دیں گے۔ ایک ناقابِل تَسخیر رکاوٹ ان کو ایک دوسرے سے علیحدہ کر دے گی ۔
[18:54] ہم نےاس قرآن میں ہر قسم کی مثال کا حوالہ دیا ہے، لیکن انسان سب سے زیادہ جھگڑالو مخلوق ہے ۔