Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:54 — غار (الکھف)

ہم نےاس قرآن میں ہر قسم کی مثال کا حوالہ دیا ہے، لیکن انسان سب سے زیادہ جھگڑالو مخلوق ہے ۔

[18:53] مجرم دوزخ کو دیکھیں گے اور احساس کر لیں گے کہ وہ اس میں جا گریں گے ۔ انہیں اس سے کوئی خلاصی نہیں ہو گی ۔

[18:55] لوگوں کو ایمان لے آنے سے کسی نے نہ روکا ، جب ہدایت ان کے پاس آپہنچی، اور ان کے پروردگار سے مغفرت طلب کرنے سے، سوائے اس کے کہ انہوں نےاسی (قسم کے معجزات ) کو دیکھنے کا مطالبہ کیا جیسا کہ گزشتہ نسلوں نے کیا، یا عذاب کو پہلے سے دیکھ لینے کے لئے للکارا۔