Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:55 — غار (الکھف)

لوگوں کو ایمان لے آنے سے کسی نے نہ روکا ، جب ہدایت ان کے پاس آپہنچی، اور ان کے پروردگار سے مغفرت طلب کرنے سے، سوائے اس کے کہ انہوں نےاسی (قسم کے معجزات ) کو دیکھنے کا مطالبہ کیا جیسا کہ گزشتہ نسلوں نے کیا، یا عذاب کو پہلے سے دیکھ لینے کے لئے للکارا۔

[18:54] ہم نےاس قرآن میں ہر قسم کی مثال کا حوالہ دیا ہے، لیکن انسان سب سے زیادہ جھگڑالو مخلوق ہے ۔

[18:56] ہم صرف پیغمبر بھیجتے ہیں محض خوشخبری پہنچانے والوں کے طور پر، اور اس کے ساتھ ساتھ خبردار کرنے والوں کے طور پر۔ وہ جو کفر کرتے ہیں سچائی کو شکست دینے کے غلط بیانی کے ذریعے بحث کرتے ہیں، اور یہ میرے اثباط اور تنبیہات کوبے بنیادسمجھتے ہیں۔