Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:56 — غار (الکھف)

ہم صرف پیغمبر بھیجتے ہیں محض خوشخبری پہنچانے والوں کے طور پر، اور اس کے ساتھ ساتھ خبردار کرنے والوں کے طور پر۔ وہ جو کفر کرتے ہیں سچائی کو شکست دینے کے غلط بیانی کے ذریعے بحث کرتے ہیں، اور یہ میرے اثباط اور تنبیہات کوبے بنیادسمجھتے ہیں۔

[18:55] لوگوں کو ایمان لے آنے سے کسی نے نہ روکا ، جب ہدایت ان کے پاس آپہنچی، اور ان کے پروردگار سے مغفرت طلب کرنے سے، سوائے اس کے کہ انہوں نےاسی (قسم کے معجزات ) کو دیکھنے کا مطالبہ کیا جیسا کہ گزشتہ نسلوں نے کیا، یا عذاب کو پہلے سے دیکھ لینے کے لئے للکارا۔

[18:57] ان سے زیادہ ظالم اور کون ہے جنہیں ان کے پروردگار کے دلائل کی یادہانی کرائی جائے، پھر یہ اس سے تغافل ہوں، بغیر احساس کیئے کہ یہ کیا کر رہے ہیں۔ نتیجتاً، ہم ان کے دلوں پر ڈھال ڈال دیتے ہیں انہیں اس (قرآن ) کو سمجھنے سے روکنے کے لئے، اور ان کے کانوں میں بہراپن۔ لہٰذا، چاہے تم جو کچھ بھی کر لو انہیں ہدایت دینے کے لیے، یہ کبھی بھی ہدایت نہیں حاصل کر سکتے۔