قرآن 2:100 — بچھیا(البقرة)
کیا یہ حقیقت نہیں ہےکہ جب بھی وہ کوئی عہد کرتے ہیں اوراس کوپورا کرنے کا وعدا بھی کرتے ہیں تو ان میں سے ہی کچھ ہمیشہ اسے نظر انداز کرتے ہیں؟ در حقیقت ، ان میں سے بیشتر ایمان نہیں رکھتے۔
[2:99] ہم نے تمہارے پاس واضع وحی بھیجی ہے اور اس کو صرف ظالم ہی رد کریں گے۔
[2:101] اب جبکہ خدا کا ایک پیغمبر ان کے پاس آگیا ہے *اوراگرچہ ان کی کتابوں کو ثابت کرتا ہے اور ان کی تصدیق کرتا ہے، ان کتابوں کے بعض پیروکار (یہودی ،عیسائی اور مسلمان)اپنی پیٹھ پیچھے خدا کی آسمانی کتاب کونظرانداز کر دیتے ہیں جیسے ان کے پاس کوئی کتاب تھی ہی نہیں ۔