Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:101 — بچھیا(البقرة)

وَلَمّا جاءَهُم رَسولٌ مِن عِندِ اللَّهِ مُصَدِّقٌ لِما مَعَهُم نَبَذَ فَريقٌ مِنَ الَّذينَ أوتُوا الكِتٰبَ كِتٰبَ اللَّهِ وَراءَ ظُهورِهِم كَأَنَّهُم لا يَعلَمونَ

اب جبکہ خدا کا ایک پیغمبر ان کے پاس آگیا ہے *اوراگرچہ ان کی کتابوں کو ثابت کرتا ہے اور ان کی تصدیق کرتا ہے، ان کتابوں کے بعض پیروکار (یہودی ،عیسائی اور مسلمان)اپنی پیٹھ پیچھے خدا کی آسمانی کتاب کونظرانداز کر دیتے ہیں جیسے ان کے پاس کوئی کتاب تھی ہی نہیں ۔

[2:100] کیا یہ حقیقت نہیں ہےکہ جب بھی وہ کوئی عہد کرتے ہیں اوراس کوپورا کرنے کا وعدا بھی کرتے ہیں تو ان میں سے ہی کچھ ہمیشہ اسے نظر انداز کرتے ہیں؟ در حقیقت ، ان میں سے بیشتر ایمان نہیں رکھتے۔

[2:102] وہ اس چیز کی پیروی کرنے لگے جوشیاطین سلیمان کی سلطنت کے نام پر سکھایا تھا حالانکہ سلیمان کافر نہیں تھا،لیکن شیاطین کافر تھے۔ وہ لوگوں کو جادوگری کی تعلیم دیتے تھے اوروہ چیز جو بابل میں ہاروت اورماروت فرشتے کے ذریعے نازل کی گئی تھی ۔ان دونوں فرشتوں نے لوگوں کو کبھی یہ علم نہ سکھایا یہ بتائے بغیر کہ،’یہ’ایک آزمائش ہے ،اس علم کا ناجائز استعمال نہ کرنا ‘‘ ۔لیکن لوگوں نے اس علم کو میاں بیوی میں پھوٹ ڈالنے جیسی شیطانی سکیموں میں استعمال کیا ۔خدا کے حکم کے بغیر وہ کسی کونقصان نہیں پہنچا سکتے تھے ،تب بھی وہ ایسی چیزیں سیکھتے رہے جو ان فائد ہ نہیں نقصان پہنچا سکتی تھی ۔وہ جو کچھ بھی کررہے تھے اس سے بخوبی آگاہ تھے ۔آخرت میں ساحر کا کوئی حصہ نہیں ہوگا۔ درحقیقت برا ہے وہ جس کے عوض انہوں نے اپنی روحوں کو بیچ دیا، کاش کہ یہ جانتے ۔