قرآن 2:99 — بچھیا(البقرة)
ہم نے تمہارے پاس واضع وحی بھیجی ہے اور اس کو صرف ظالم ہی رد کریں گے۔
[2:98] جو کوئی بھی خدا ،اسکے فرشتوں،اسکے پیغمبروں ،جبرائیل اورمیکائیل کی مخالفت کرتا ہے، اسے معلوم ہونا چاہیے کہ خدا بھی کافروں کی مخالفت کرتا ہے ۔
[2:100] کیا یہ حقیقت نہیں ہےکہ جب بھی وہ کوئی عہد کرتے ہیں اوراس کوپورا کرنے کا وعدا بھی کرتے ہیں تو ان میں سے ہی کچھ ہمیشہ اسے نظر انداز کرتے ہیں؟ در حقیقت ، ان میں سے بیشتر ایمان نہیں رکھتے۔