Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:98 — بچھیا(البقرة)

جو کوئی بھی خدا ،اسکے فرشتوں،اسکے پیغمبروں ،جبرائیل اورمیکائیل کی مخالفت کرتا ہے، اسے معلوم ہونا چاہیے کہ خدا بھی کافروں کی مخالفت کرتا ہے ۔

[2:97] کہہ دو کہ،” جو کوئی جبر آئیل کی مخالفت کرتا ہے یہ جان لگ کہ اس (قرآن) کو تمہارے دل کے اندر اس نے اُُتارا ہے، خدا کی مرضی کے مطابق، پچھلی آسمانی کتابوں کی تصدیق کرتے ہوۓ، اور مومنوں کے لیۓ ہدایت اور خوشخبری فراہم کرتے ہوۓ۔ “

[2:99] ہم نے تمہارے پاس واضع وحی بھیجی ہے اور اس کو صرف ظالم ہی رد کریں گے۔