Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:109 — بچھیا(البقرة)

اب جبکہ تم ایمان لے آئے ہو بہت سے الہامی کتاب کے پیروکارچاہتے ہیں کہ تم دوبارہ کفر کی طرف مڑ جاؤ۔یہ سب کچھ ان کے اندر پائے جانیوالے حسد کی وجہ سے ہے اب جبکہ سچ ان پر واضع ہوچکا ہے۔ان لوگوں کو معاف کردو اور انہیں اکیلا چھوڑ دو حتی ٰ کہ خدا کافیصلہ آ جائے ۔ خدا قادر مطلق ہے۔

[2:108] کیا تم اپنے پیغمبر سے اسی چیز کا مطالبہ کروگے جوماضی میں موسی ٰ سے طلب کیا گیا تھا ۔یقیناًجس نے بھی ایمان کی بجائے کفر کا انتخاب کیا وہ راہ راست سے بھٹک چکا ہے۔

[2:110] تم نماز پڑھو اور واجب خیرات (زکواۃ )ادا کرو۔جوبھی نیکی کرکے تم آگے بھیجو گے اسے اپنے خدا کے ہاں موجو د پاؤ گے۔خدا وہ سب کچھ جانتا ہے جو تم کرتے ہو۔