Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:108 — بچھیا(البقرة)

کیا تم اپنے پیغمبر سے اسی چیز کا مطالبہ کروگے جوماضی میں موسی ٰ سے طلب کیا گیا تھا ۔یقیناًجس نے بھی ایمان کی بجائے کفر کا انتخاب کیا وہ راہ راست سے بھٹک چکا ہے۔

[2:107] کیاتم اس حقیقت کو نہیں جانتےکہ زمین وآسمان کی بادشاہت خداکے پاس ہے؛ اوراس کے علاوہ کوئی تمہارا پروردگار اور مالک نہیں ہے۔

[2:109] اب جبکہ تم ایمان لے آئے ہو بہت سے الہامی کتاب کے پیروکارچاہتے ہیں کہ تم دوبارہ کفر کی طرف مڑ جاؤ۔یہ سب کچھ ان کے اندر پائے جانیوالے حسد کی وجہ سے ہے اب جبکہ سچ ان پر واضع ہوچکا ہے۔ان لوگوں کو معاف کردو اور انہیں اکیلا چھوڑ دو حتی ٰ کہ خدا کافیصلہ آ جائے ۔ خدا قادر مطلق ہے۔