قرآن 2:111 — بچھیا(البقرة)
کچھ نے یہ کہا،” یہودیوں او عیسائیوں کے علاوہ کوئی بھی جنت میں داخل نہیں ہوگا ۔ “یہ ان کی دل پسند سوچ ہے ۔انہیں کہو ،’’اگر تم سچے ہوتو ہمیں اپنا ثبوت دکھاؤ‘‘۔
[2:110] تم نماز پڑھو اور واجب خیرات (زکواۃ )ادا کرو۔جوبھی نیکی کرکے تم آگے بھیجو گے اسے اپنے خدا کے ہاں موجو د پاؤ گے۔خدا وہ سب کچھ جانتا ہے جو تم کرتے ہو۔
[2:112] درحقیقت، وہ جو مکمل طور پر خدا کے فرمانبردار ہو جاتےدیتے ہیں اور نیکی کی زندگی گزارتے ہیں، انہیں ان کے پروردگار کی طرف سے صلہ ملے گا ان کونہ کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی غم*۔