قرآن 2:112 — بچھیا(البقرة)
درحقیقت، وہ جو مکمل طور پر خدا کے فرمانبردار ہو جاتےدیتے ہیں اور نیکی کی زندگی گزارتے ہیں، انہیں ان کے پروردگار کی طرف سے صلہ ملے گا ان کونہ کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی غم*۔
[2:111] کچھ نے یہ کہا،” یہودیوں او عیسائیوں کے علاوہ کوئی بھی جنت میں داخل نہیں ہوگا ۔ “یہ ان کی دل پسند سوچ ہے ۔انہیں کہو ،’’اگر تم سچے ہوتو ہمیں اپنا ثبوت دکھاؤ‘‘۔
[2:113] یہودیوں نے کہا ہے کہ، ’’ عیسائی بے بنیاد ہیں‘‘،عیسائیوں نے کہا ہے کہ، ’’یہودی بے بنیاد ہیں ‘‘حالانکہ دونوں الہامی کتاب پڑھتے ہیں ۔اسی طرح ہوتا ہے ان لوگوں کا بیان جن کے پاس کوئی علم نہیں ہے ۔وہ جس بات پر تنازہ کرتے ہیں اس کا فیصلہ خدا قیامت کے دن کردے گا۔