Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:113 — بچھیا(البقرة)

یہودیوں نے کہا ہے کہ، ’’ عیسائی بے بنیاد ہیں‘‘،عیسائیوں نے کہا ہے کہ، ’’یہودی بے بنیاد ہیں ‘‘حالانکہ دونوں الہامی کتاب پڑھتے ہیں ۔اسی طرح ہوتا ہے ان لوگوں کا بیان جن کے پاس کوئی علم نہیں ہے ۔وہ جس بات پر تنازہ کرتے ہیں اس کا فیصلہ خدا قیامت کے دن کردے گا۔

[2:112] درحقیقت، وہ جو مکمل طور پر خدا کے فرمانبردار ہو جاتےدیتے ہیں اور نیکی کی زندگی گزارتے ہیں، انہیں ان کے پروردگار کی طرف سے صلہ ملے گا ان کونہ کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی غم*۔

[2:114] اس سے بڑھ کر ظالم کون ہے جو خدا کی مسجدوں کابائیکاٹ کرتا ہے جہاں اس کا ذکر ہوتا ہے اورانہیں ویران کرنے میں مدد کرتا ہے ۔ انہیں چاہیۓکہ یہ اس میں داخل نہ ہوں سواۓ ڈرتے ڈرتے ۔یہ لوگ اس دنیا میں ذلت اٹھائیں گے اور آخر میں انہیں درد ناک عذاب ہوگا۔