Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:116 — بچھیا(البقرة)

انہوں نے کہا کہ، ’’خدا کا ایک بیٹا ہوا ہے “،خدا کی تعریف ہو؛ کبھی نہیں ! خدا ہی کی ملکیت ہے زمین وآسمان میں جوکچھ بھی ہے ؛ سب اس کے مطیع ہیں۔

[2:115] خدا ہی کی ملکیت ہیں مشرق اور مغرب؛ تم جہاں بھی جاؤ گے، تم خدا کووہاں موجود پاؤ گے۔خدا ہر جگہ موجود اور قادر مطلق ہے ۔

[2:117] آسمان اور زمین کا آغاز کرنے والا ۔جب وہ کوئی چیز تخلیق کرنا چاہتا ہے تو صرف یہ کہتا ہے کہ ’’ہوجا ‘‘ اور وہ ہو جاتی ہے ۔