Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:118 — بچھیا(البقرة)

وہ جن کے پاس کوئی علم نہیں کہتے ہیں کہ، ’’کاش خدا ہم سے کوئی بات کر سکتا یا ہمارے پاس معجزہ آ سکتا ‘‘۔ایسی ہی باتیں ان سے پہلے والے بھی کرتے تھے ۔ان کے ذہن ایک جیسے ہیں۔ ہم دکھاتے ہیں معجزے ان لوگوں کو جنہیں یقین حاصل ہو چکا ہے۔

[2:117] آسمان اور زمین کا آغاز کرنے والا ۔جب وہ کوئی چیز تخلیق کرنا چاہتا ہے تو صرف یہ کہتا ہے کہ ’’ہوجا ‘‘ اور وہ ہو جاتی ہے ۔

[2:119] ہم نے تمہیں*سچ کے ساتھ خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے ۔ تم ان کی طرف سے جوابدہ نہیں ہو جنہوں نے جہنم کو مول لیا ہے۔