Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:121 — بچھیا(البقرة)

وہ جنہیں آسمانی کتاب موصول ہوئی ہے اورا س کو اس طرح جانتے ہیں جیساکہ جاننے کاحق ہے وہ اس پر ایمان لائیں گے ۔رہے وہ جو کفر کرنے والے ہیں، وہ نقصان اٹھانے والے ہیں ۔

[2:120] نہ یہودی اور نہ ہی عیسائی تمہیں اس وقت تک قبول کرینگے جب تک تم ان کے مذہب کی پیروی نہ کروگے۔کہہ دو کہ، ” خدا کی ہدایت ہی سچی ہدایت ہے ‘‘۔اگر تم نے اس علم کے باوجود ،جوتمہارے پاس آچکا ہے ، ان کی خواہشات کی پیروی کی تو تمہیں خدا کے مقابلے میں کوئی حامی اور مدد گار نہیں ملے گا۔

[2:122] اے بنی اسرائیل، یاد کرو میری وہ نعمت جس سے میں نے تمہیں نوازا تھا، اور تم پرتمام قوموں سے زیادہ رحمت کی تھی ۔