قرآن 2:122 — بچھیا(البقرة)
اے بنی اسرائیل، یاد کرو میری وہ نعمت جس سے میں نے تمہیں نوازا تھا، اور تم پرتمام قوموں سے زیادہ رحمت کی تھی ۔
[2:121] وہ جنہیں آسمانی کتاب موصول ہوئی ہے اورا س کو اس طرح جانتے ہیں جیساکہ جاننے کاحق ہے وہ اس پر ایمان لائیں گے ۔رہے وہ جو کفر کرنے والے ہیں، وہ نقصان اٹھانے والے ہیں ۔
[2:123] اور اس دن سے خبردا ررہو جب کوئی کسی دوسرے کے کام نہ آئے گا اور نہ ہی فدیہ قبول کیا جاۓ گا، نہ ہی کوئی شفاعت فائدہ دیگی اور نہ ہی کوئی کسی کی مدد کی جاۓ گی ۔