Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:123 — بچھیا(البقرة)

اور اس دن سے خبردا ررہو جب کوئی کسی دوسرے کے کام نہ آئے گا اور نہ ہی فدیہ قبول کیا جاۓ گا، نہ ہی کوئی شفاعت فائدہ دیگی اور نہ ہی کوئی کسی کی مدد کی جاۓ گی ۔

[2:122] اے بنی اسرائیل، یاد کرو میری وہ نعمت جس سے میں نے تمہیں نوازا تھا، اور تم پرتمام قوموں سے زیادہ رحمت کی تھی ۔

[2:124] یاد کرو جب ابراہیم کو اس کے پروردگار کی طرف سےآزماۓش میں ڈالا گیا تھا، دیگر احکامات کے ذریعے اور اس نے انہیں پورا کیا تھا۔(خدانے) کہا کہ،”میں تمہیں سب لوگوں کا امام مقرر کر رہا ہوں‘‘۔ابراہیم نے کہا کہ، ’’ اور میری اولاد سے بھی؟ “۔ خدا نے کہا ، ’’میرے عہد میں ظالم شامل نہیں ہیں “۔