Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:124 — بچھیا(البقرة)

یاد کرو جب ابراہیم کو اس کے پروردگار کی طرف سےآزماۓش میں ڈالا گیا تھا، دیگر احکامات کے ذریعے اور اس نے انہیں پورا کیا تھا۔(خدانے) کہا کہ،”میں تمہیں سب لوگوں کا امام مقرر کر رہا ہوں‘‘۔ابراہیم نے کہا کہ، ’’ اور میری اولاد سے بھی؟ “۔ خدا نے کہا ، ’’میرے عہد میں ظالم شامل نہیں ہیں “۔

[2:123] اور اس دن سے خبردا ررہو جب کوئی کسی دوسرے کے کام نہ آئے گا اور نہ ہی فدیہ قبول کیا جاۓ گا، نہ ہی کوئی شفاعت فائدہ دیگی اور نہ ہی کوئی کسی کی مدد کی جاۓ گی ۔

[2:125] ہم نے اس مقبرے (کعبہ) کو لوگوں کیلئے مرکزِنگاہ اور محفوظ جاۓامان بنادیا ۔تم ابراہیم کے مقبرے کو عبادت گاہ بنا سکتے ہو۔ہم نے ابراہیم اور اسماعیل کو حکم جاری کیا تھا: ’’ تم میرے گھر کو پاک رکھو ان کے لیۓ جو اس کی سیاہت کریں, اور جو وہاں مقیم ہوں ،اوررکوع وسجود کرنے والوں کے لیۓ‘‘۔