Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:146 — بچھیا(البقرة)

جن لوگوں کو کتاب موصول ہوئی ہے وہ اس میں موجود سچ کو اس طرح پہچانتے ہیں جس طر ح اپنے بچوں کو ۔اس کے باوجود، ان میں سے بعض سچ کو چھپاتے ہیں، جان بوجھ کر۔

[2:145] اگر تم ان اہل کتاب کو ہرقسم کا معجز ہ بھی دکھا دو تب بھی یہ تمہارے قبلے کی پیروی نہیں کرینگے ۔نہ ہی تم ان کے قبلے کی پیروی کرنا۔وہ تو ایک دوسرے کے قبلے کی پیروی بھی نہیں کرتے ۔اگر تم نے اس علم کے باوجود جوتمہارے پاس آچکا ہے ان لوگوں کی خواہشات کی پیروی کی تو تمہارا شمار ظالموں میں ہوگا۔

[2:147] یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے سچ ہے ۔ اس میں کوئی بھی شک نہ کرو۔