Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:147 — بچھیا(البقرة)

یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے سچ ہے ۔ اس میں کوئی بھی شک نہ کرو۔

[2:146] جن لوگوں کو کتاب موصول ہوئی ہے وہ اس میں موجود سچ کو اس طرح پہچانتے ہیں جس طر ح اپنے بچوں کو ۔اس کے باوجود، ان میں سے بعض سچ کو چھپاتے ہیں، جان بوجھ کر۔

[2:148] تم میں سے ہر کوئی پیروی کیلئے رخ کا انتخاب کرتا ہے :تم نیکوکاری کی طرف دوڑو۔تم جہاں بھی ہوگے، خدا تمہیں طلب کرے گا۔خدا قادر مطلق ہے۔