Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:148 — بچھیا(البقرة)

تم میں سے ہر کوئی پیروی کیلئے رخ کا انتخاب کرتا ہے :تم نیکوکاری کی طرف دوڑو۔تم جہاں بھی ہوگے، خدا تمہیں طلب کرے گا۔خدا قادر مطلق ہے۔

[2:147] یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے سچ ہے ۔ اس میں کوئی بھی شک نہ کرو۔

[2:149] تم جہاں بھی جاؤ (نماز کے دوران ) مقدس مسجد *کی طرف رخ مو ڑ لینا۔یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے سچ ہے ۔تم جو کچھ بھی کرتے ہو خدا اس سے ہر گز بے خبر نہیں ہے ۔