قرآن 2:175 — بچھیا(البقرة)
یہی ہے وہ جو ہدایت کے بجاۓ گمراہی کو مول لیتے ہیں، اورمغفرت کی بجائے عذاب کو۔اس کے نتیجے میں، انہیں دوزخ کا عذاب بھگتنا پڑیگا۔
[2:174] وہ جو خدا کے انکشافات کو جو آسمانی کتاب میں موجود ہے، چھپاتے ہیں معمولی مادی فائدے کے بدلے میں ، وہ اپنے پیٹ میں محض آگ بھرتے ہیں ۔قیامت کے دن خدا ان سے نہیں بولے گا، اور نہ ہی وہ انہیں پاک کرے گا۔ انہوں نے درد ناک عذاب مول لیا ہے ۔
[2:176] یہ اس لیۓ کہ خدانے اس آسمانی کتاب کو نازل کیا ہے، سچائی کو لیۓ ہوۓ، اور وہ جو آسمانی کتاب میں جھگڑتے ہیں وہ سب سے بڑے مخالف ہیں ۔