Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:176 — بچھیا(البقرة)

یہ اس لیۓ کہ خدانے اس آسمانی کتاب کو نازل کیا ہے، سچائی کو لیۓ ہوۓ، اور وہ جو آسمانی کتاب میں جھگڑتے ہیں وہ سب سے بڑے مخالف ہیں ۔

[2:175] یہی ہے وہ جو ہدایت کے بجاۓ گمراہی کو مول لیتے ہیں، اورمغفرت کی بجائے عذاب کو۔اس کے نتیجے میں، انہیں دوزخ کا عذاب بھگتنا پڑیگا۔

[2:177] اپنا رخ مشرق یا مغرب کی طرف موڑنا نیکی نہیں ۔نیک تو وہ ہیں جو خدا ،روزآخرت ،فرشتوں،آسمانی کتاب اور نبیوں پر ایمان رکھتے ہیں ؛اور یہ خوشی سے پیسہ رشتے داروں،یتیموں،ضرورت مندوں،مسافروں ،بھکاریوں کودیتے ہیں اور غلاموں کو آزاد کرانے پر خرچ کرتے ہیں ؛وہ رابطہ نماز (سلات)قائم کرتے ہیں اور واجب خیرات (زکواۃ )ادا کرتے ہیں اور جب بھی کوئی وعدہ کرتے ہیں تو اس کو پورا کرتے ہیں؛ اور آزار رسانی ،مصیبت اور جنگ کے دوران ثابت قدم رہتے ہیں ۔یہی سچے ہیں ؛ یہی نیکو کار ہیں۔